ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 9:52 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ٹیلی مواصلات کے عالمی معیارات سے متعلق اسمبلی، ITU اور انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین ITU کی ٹیلی مواصلات کے عالمی معیارات سے متعلق اسمبلی 2024 کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم اِس پروگرام کے دوران آٹھویں انڈیا موبائیل کانگریس 2024 کا بھی افتتاح کریں گے۔WTSA  اقوام متحدہ کی ڈجیٹل ٹیکن...