ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:34 PM

بھارتی نشانے باز اننت جیت سنگھ نے دلی میں ISSF عالمی کپ کے فائنل میں مردوں کے Skeet مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارتی نشانے باز اننت جیت سنگھ نروکا نے نئی دلی میں ISSF عالمی کپ میں مردوں کے Skeet مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اننت جیت نے پچاس میں کل 43 پوائنٹ حاصل کئے اور تیسرے مقام پر رہے۔ اُن کے ساتھ کھلاڑی معراج احمد خان اس مقابلے میں چھٹی پوزیشن پر رہے۔ دیگر مقابلوں میں آج دوپہر مردوں ...