January 9, 2025 10:00 AM
خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے SpaDex مشن کے تحت زمین کے نچلے مدار میں گھومنے والے اپنے دو سیٹیلائٹس کے ڈوکِنگ کے تجربے کو ملتوی کر دیا ہے۔
خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے SpaDex مشن کے تحت زمین کے نچلے مدار میں گھومنے والے اپنے دو سیٹیلائٹس کے ڈوکِنگ کے تجربے کو ملتوی کر دیا ہے۔ خلائی ایجنسی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈوکِنگ کے تجربے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ دونوں سیٹیلائٹس کے درمیان زیادہ انحراف کا پتہ لگنے کی وجہ سے لیا ...