ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 28, 2025 9:51 AM

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے اپنے خلائی ڈاکنگ تجربے SpaDeX مشن کے حصے کے طور پر رولنگ کا تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے اپنے خلائی ڈاکنگ تجربے SpaDeX مشن کے حصے کے طور پر رولنگ کا تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ اس کی تصدیق کرتے ہوئے، اسرو کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا کہ اسرو کو مختلف حالات میں ڈاکنگ کی ضرورت ہوگی، جن میں سے کچھ کو موجودہ مشن کے حصے کے طور پر کرنے ...