February 3, 2025 9:44 AM
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے کَل بتایا ہے کہ NVS دوئم سیارچے کو، مقررہ مدار میں پہنچانے کی اُس کی کوششوں کو اُس وقت دھکا لگا جب اِسے لے جانے والے راکٹ میں آگ نہیں لگ سکی۔
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے کَل بتایا ہے کہ NVS دوئم سیارچے کو، مقررہ مدار میں پہنچانے کی اُس کی کوششوں کو اُس وقت دھکا لگا جب اِسے لے جانے والے راکٹ میں آگ نہیں لگ سکی۔ NVS دوئم سیارچہ، خلا میں موجود رہ کر، سمت اور جائے وقوعہ معلوم کرنے والا بھارت کا اپنا نظام ہے۔ اِسے 29 ...