February 15, 2025 9:31 AM
اسرائیل نے اُن تین یرغمالوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے، جنہیں آج غزہ پٹّی میں، فلسطینی مسلح گروپ حماس کی قید سے رِہا کیا جائے گا۔
اسرائیل نے اُن تین یرغمالوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے، جنہیں آج غزہ پٹّی میں، فلسطینی مسلح گروپ حماس کی قید سے رِہا کیا جائے گا۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالوں اور فلسطینی قیدیوں کا یہ چھٹی مرتبہ تبادلہ ہوگا۔ یہ معاہدہ پچھلے مہینے عمل میں آیا تھا۔ اِن لوگوں کے ناموں کی فہرست، ...