ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 2, 2025 9:35 AM

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے میجر جنرل Eyal Zamir کو اسرائیل دفاعی افواج IDF کے نئے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے میجر جنرل Eyal Zamir کو اسرائیل دفاعی افواج IDF کے نئے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔ ضمیر، جو چھ مارچ سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے، لیفٹننٹ جنرل Herzi Halevi کی جگہ لیں گے۔ جنھوں نے پچھلے مہینے اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔ سات اکتوبر 2023کو اسرائیل پرہو...