February 20, 2025 9:53 AM
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کَل ایک بیان کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو ہلاک ہوگئے اُن چار یرغمال افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے، جن کی لاشیں آج غزہ میں سونپی جائیں گی۔
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کَل ایک بیان کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو ہلاک ہوگئے اُن چار یرغمال افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے، جن کی لاشیں آج غزہ میں سونپی جائیں گی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے بتایا کہ اسرائیلی دفاعی افواج کے نم...