January 31, 2025 9:28 AM
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3 اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3 اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا ہے، جو حماس کی قید میں تھے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمال بنائے گئے افراد ...