February 22, 2025 10:12 AM
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے، بدلہ لینے کا ارادہ کیا ہے، کیونکہ حماس نے اسرائیلی یرغمال شِیری بِباس کی جگہ، غلطی سے ایک فلسطینی خاتون کی لاش بھیج دی تھی۔
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے، بدلہ لینے کا ارادہ کیا ہے، کیونکہ حماس نے اسرائیلی یرغمال شِیری بِباس کی جگہ، غلطی سے ایک فلسطینی خاتون کی لاش بھیج دی تھی۔ حماس نے اِس خَلَط مَلَط کی وجہ، اسرائیلی بمباری قرار دیا ہے۔ اِس کے سبب جنگ بندی کا معاہدہ کمزور پڑ جانے کی تشویش...