March 21, 2025 10:16 AM
حماس نے تل ابیب پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ یہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائی دوبارہ شروع کئے جانے کے بعد سے پہلی جوابی کارروائی ہے۔
حماس نے تل ابیب پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ یہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فوجی کارروائی دوبارہ شروع کئے جانے کے بعد سے پہلی جوابی کارروائی ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ ایک راکٹ کو بیچ میں ہی روک دیا گیا، جبکہ دیگر دو غیر رہائشی علاقوں میں گرے۔ اس دوران غزہ میں حماس کی وزارت صح...