ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 9:55 AM

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب کا مقابلہ اسپورٹنگ کلب سے ہوگا۔ یہ میچ گوہاٹی کے اندراگاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں شام ساڑھے بجے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے کل شام کولکاتا کے وِویکانند یوبا بھارتی Krirangan اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں موہن بگان سُپر نے حیدرآب...