ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:44 AM

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے یورینیم افزودگی کے اصول پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے یورینیم افزودگی کے اصول پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کے مطابق انھوں نے کل کابینہ کی ایک میٹنگ سے الگ نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔ وہ پچھلے ہفتہ عُمان میں ایران اور امریکہ کے درم...