ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 10:25 AM

ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

ایران کے سیاسی امور کے نائب وزیر خارجہ Majid Takht-Ravanchi آج سے بھارت کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Majid Takht-Ravanchi بھارت اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت کے انیسویں دور میں شرکت کریں گے، جو آج اور کل نئی دلّی میں ہوگا۔ بھارت اور ایران کے درمیان دیرینا تاریخی رشتے ہیں...