November 25, 2024 11:57 AM
انڈین پریمئر لیگ IPL 2025کے پہلے دن کل سعودی عرب کے جدہ کے عبدی الجوہر ایرینا میں ہوئی نیلامی میں رشبھ پنت اور شرییاس کی سب سے مہنگی بولی لگی
انڈین پریمئر لیگ IPL 2025کے پہلے دن کل سعودی عرب کے جدہ کے عبدی الجوہر ایرینا میں ہوئی نیلامی میں رشبھ پنت اور شرییاس کی سب سے مہنگی بولی لگی اور وہ دونوں IPL کی تاریخ کے سب سے قیمتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ لکھنو سپر جائنٹس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو 27 کروڑ میں خرید...