March 27, 2025 9:36 AM
IPL ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے راجستھان رایلس کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔
IPL ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے راجستھان رایلس کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔ گواہاٹی میں کل رات کھیلے گئے اِس میچ میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے راجستھان رایلس نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 151 رن ...