March 30, 2025 9:51 AM
IPL کرکٹ میں، احمد آباد میں کل رات گجرات ٹائٹنس نے ممبئی انڈینس کو 36 رن سے ہرایا۔
IPL کرکٹ میں گجرات ٹائٹنس نے کَل رات ممبئی انڈینس کو 36 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ احمد آباد میں کھیلا گیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 196 رن بنائے۔ جواب میں ممبئی انڈینس، چھ وکٹ کے نقصان پر 160 رن ہی بنا سکی۔ IPLمیں آج دلی کیپٹلس کا مقابلہ...