March 22, 2025 9:29 AM
کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 آج سے شروع ہو رہا ہے۔
کرکٹ میں، انڈین پریمیر لیگ IPL 2025 آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ IPL کا 18واں ایڈیشن ہوگا۔ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو T20 میچوں سے ایک مرتبہ پھر محظوظ ہونے کا موقع ملے گا۔ IPL کے شاندار مقابلوں میں دنیا کے چوٹی کے کھلاڑی اپنے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، جس سے شائقین کے جوش و خروش میں مزید اضافہ ہ...