March 24, 2025 10:02 AM
IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔
IPL-T20 میں چنئی سُوپر کنگز نے ممبئی انڈینس کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ بائیں ہاتھ کے گیند باز نور احمد کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ نور احمد نے 4 وکٹ حاصل کیے۔ اس سے پہلے ایک دیگر میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رن سے شکست دی۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹی...