March 21, 2025 9:52 AM
زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ IOC کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر بنی ہیں۔ کَل یونان کے Costa Navarino نے IOC کے 144 ویں اجلاس میں 41 سالہ Kirsty کو چنا گیا۔ انہیں 97 ووٹوں میں سے پہلے دور میں 49 ووٹ ملے، جو اکثریت کیلئے درکار تھے۔ محترمہ Coventry آئی او سی ...