ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 11, 2024 9:30 AM

دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن صنفی مساوات، تعلیم اور نوجوان لڑکیوں کیلئے موقعے کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے۔ اِس سال کا تھیم ہے: ”مستقبل کیلئے لڑکیوں کا وژن“۔ بچیوں کے عالمی دن کا مقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کو محفوظ بنانے کی فور...