ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 10:09 AM

ملک کی ’کھیت سے کھانے کی ٹیبل تک‘ تجارتی نمائش ’اِنڈس فُوڈ 2025‘ آج گریٹر نوئیڈا میں، انڈیا ایکسپوزیشن مارٹ میں شروع ہوگی۔

ملک کی ’کھیت سے کھانے کی ٹیبل تک‘ تجارتی نمائش ’اِنڈس فُوڈ 2025‘ آج گریٹر نوئیڈا میں، انڈیا ایکسپوزیشن مارٹ میں شروع ہوگی۔ خوراک کی ڈبّہ بندی کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان، اِس تین روزہ نمائش کا افتتاح  کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Indusfood ’اِنڈس فوڈ 2025‘ ایشیا کی...