January 24, 2025 9:53 AM
انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto، 76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے پہلے کل رات نئی دلّی پہنچے ہیں۔
انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto، 76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے پہلے کل رات نئی دلّی پہنچے ہیں۔ صدرPrabowo اس سال کی یومِ جمہوریہ تقریبات میں، مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ خارجی امور کے وزیر مملکت Pabitra Margherita نے قومی راجدھانی میں ہوائی اڈّے پر اُن کا استقبال کیا۔ اپنے 4 روزہ دورے کے دوران انڈ...