April 4, 2025 9:28 AM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں بھارت اور نیپال کی افواج کے ماؤنٹ ایورسٹ اور ماؤنٹ کنچن جنگا کیلئے مہم جوئی کے مشترکہ گروپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں بھارت اور نیپال کی افواج کے ماؤنٹ ایورسٹ اور ماؤنٹ کنچن جنگا کیلئے مہم جوئی کے مشترکہ گروپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ نیپالی فوج کے DGMT میجر جنرل دُھروب پرکاش شاہ نے بھی کَل اس تقریب میں شرکت کی۔ 34 مہم جو پر مشتمل بھارتی فوج کے گروپ کی قی...