July 18, 2024 9:49 AM

بھارتی بحریہ نے Oman کے ساحل کے نزدیک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد 8 بھارتی افراد سمیت عملے کے 9 اہلکاروں کو بچایا ہے۔

بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہاز INS Teg نے 8 بھارتی افراد سمیت عملے کے 9 اہلکاروں کو بچالیا ہے، جو Oman کے ساحل کے نزدیک ایک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ Comoros کے پرچم بردار تیل ٹینکرMV Prestige Falcon  میں 16 اہلکاروں پر مشتمل عملے میں 13 بھارت کے اور 3 سری لنکا کے تھے۔ زندہ بچ...