March 29, 2025 9:44 AM
بھارت نے کَل میانما میں زلزلہ آنے کے بعد وہاں تقریباً 15 ٹن راحت کا سامان بھیجا ہے۔
بھارت نے کَل میانما میں زلزلہ آنے کے بعد وہاں تقریباً 15 ٹن راحت کا سامان بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ سامان بھارتی فضائیہ کے طیارے C-130-J کے ذریعے ہنڈن فضائیہ اسٹیشن سے روانہ کیا گیا۔ اِس راحت سامان میں خیمے، سلیپنگ بیگ، کمبل، تیار کھانا اور Generator Sets، جیسا لازمی سامان شامل ہے۔ اِس ...