January 6, 2025 9:46 AM
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال آج نئی دلّی میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب Jake Sullivan سے ملاقات کریں گے۔
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال آج نئی دلّی میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب Jake Sullivan سے ملاقات کریں گے۔ دونوں شخصیتوں کے درمیان وسیع بات چیت ہوگی، جس میں اہم اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجی ICET اور دیگر دوطرفہ معاملات بھی شامل ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پچھلے ہفتے نامہ ...