ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:42 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-UAE مشترکہ کمیشن کی 15 ویں میٹنگ کی مشترکہ طورپر صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-UAE مشترکہ کمیشن کی 15 ویں میٹنگ کی مشترکہ طورپر صدارت کریں گے۔ دونوں رہنماؤں نے کَل نئی دلّی میں چوتھے بھارت-UAE کلیدی مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کی تھ...