February 14, 2025 9:25 AM
وزارت خارجہ کے سکریٹری مغرب Tanmay Lal اور سوئٹزرلینڈ کے امور خارجہ کے سکریٹری Alexandre Fasel نے کَل نئی دلّی میں 13 ویں سالانہ دوطرفہ مشاورت کی۔
وزارت خارجہ کے سکریٹری مغرب Tanmay Lal اور سوئٹزرلینڈ کے امور خارجہ کے سکریٹری Alexandre Fasel نے کَل نئی دلّی میں 13 ویں سالانہ دوطرفہ مشاورت کی۔ یہ گفتگو دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ایک اہم مرحلے پر ہوئی ہے، جس میں اقتصادی تعلقات، ماحولیاتی چیلنجز اور علاقائی وبین الاقوامی امور پر تو...