February 8, 2025 9:54 AM
بھارت نے، 100 گیگا واٹ شمسی بجلی کی صلاحیت نصب کر کے ایک تاریخی سنگِ میل طے کیا ہے۔
بھارت نے، 100 گیگا واٹ شمسی بجلی کی صلاحیت نصب کر کے ایک تاریخی سنگِ میل طے کیا ہے۔ اِس طرح قابلِ تجدید توانائی کے میدان میں بھارت کی حیثیت ایک عالمی رہنماء کی بن گئی ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کامیابی ایک مزید صاف ستھرے اور ماحول کے لیے ...