February 1, 2025 10:05 AM
مرکز نے ملک میں چار نئے رامسر مقامات کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان مقامات کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔
مرکز نے ملک میں چار نئے رامسر مقامات کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان مقامات کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وزارت نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ دلدلی زمینوں کے عالمی دن سے پہلے حکومت، تملناڈو کی سکّارا کوٹّائی اور تھرتھنگل پرندوں ک...