December 13, 2024 9:35 AM
بھارت کے ہلکے ٹینک ILT نے 4 ہزار 200 میٹر سے زیادہ کی بلندی پر مختلف دوری پر، درست طریقے سے متعدد راؤنڈ فائر کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔
بھارت کے ہلکے ٹینک ILT نے 4 ہزار 200 میٹر سے زیادہ کی بلندی پر مختلف دوری پر، درست طریقے سے متعدد راؤنڈ فائر کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ILT کو 25 ٹن کلاس بکتر بند لڑاکا گاڑی کے طور پر ڈیزائن کیا جا رہا ہے تاکہ اونچائی پر مسلح افواج کی ضروریا...