January 5, 2025 9:38 AM
فرانسیسی بحریہ کا نیوکلیائی صلاحیت کا حامل طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈیگال گوا پہنچ گیا ہے، جہاں وہ بھارت اور فرانس کی دوطرفہ بحری مشق Varuna میں حصہ لے گا۔
فرانسیسی بحریہ کا نیوکلیائی صلاحیت کا حامل طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈیگال گوا پہنچ گیا ہے، جہاں وہ بھارت اور فرانس کی دوطرفہ بحری مشق Varuna میں حصہ لے گا۔ گوا کے Mormugao پورٹ ٹرسٹ جیٹّی پر آمد کے بعد فرانسیسی Carrier Stirke گروپ کو بھارتی بحریہ کے بینڈ نے رسمی استقبالیہ دیا۔ فرانسیسی Ca...