March 23, 2025 4:13 PM
باسکِٹ بال میں بھارت نے مَناما میں میزبان بحرین کو ہراکر 2025 کے FIBA ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے
بھارت کی باسکِٹ بال ٹیم نے کَل رات مَناما میں میزبان بحرین کو سنسنی خیز طور پر 81-77 سے ہراکر 2025 کے مردوں کے FIBA ایشیا کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ بھارت نے کھیل کے آخری لمحات میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اِس سے پہلے بھارت نے بحرین کو 2013 میں شکست دی تھی۔ اب بھارت کی ٹیم سعودی ع...