ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 9:39 AM

بھارت اور کولمبیا کے درمیان آج نئی دلی میں، Audiovisual Co-production سمجھوتے پر دستخط کئے جائیں گے۔

بھارت اور کولمبیا کے درمیان آج نئی دلی میں، Audiovisual Co-production سمجھوتے پر دستخط کئے جائیں گے۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن بھارت کی جانب سے دستخط کریں گے، جبکہ کولمبیا کے نائب  وزیر خارجہ Jorge Enrique Rojas Rodriguez اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔ تو...