ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 10:15 AM

بھارت کو نشیلی دواؤں کے کمیشن CND کے 68ویں اجلاس کی صدارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

بھارت کو نشیلی دواؤں کے کمیشن CND کے 68ویں اجلاس کی صدارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وِئینا میں  اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے شمبھو کمارن نے کَل CND کے صدر نشیں کا عہدہ باقاعدہ طور پر سنبھالا۔ CND نشیلی دواؤں سے متعلق معاملات پر اقوام متحدہ کا، اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ ہے...