ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 11, 2024 9:49 AM

بھارت اور آسیان نے تنازعات کے پُرامن تصفیے کو فروغ دینے کی خاطر بحری سلامتی اور سکیورٹی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔

بھارت اور آسیان ملکوں نے بین الاقوامی قانون کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ ضابطوں کے مطابق تنازعات کے پُرامن تصفیے کو فروغ دینے کی خاطر امن واستحکام، بحری سلامتی اور سکیورٹی کو برقرار رکھنے اور اِسے فروغ دینے کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ آسیان-بھارت جامع کلیدی ساجھیداری کو مستحکم بنا...