January 9, 2025 10:01 AM
خارجہ سکریٹری وکرم مصری اور افغانستان کے کارگذار وزیر خارجہ Mawlawi Amir Khan Muttaqi نے کَل دُبئی میں باہمی تعلقات اور علاقائی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خارجہ سکریٹری وکرم مصری اور افغانستان کے کارگذار وزیر خارجہ Mawlawi Amir Khan Muttaqi نے کَل دُبئی میں باہمی تعلقات اور علاقائی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ میٹنگ میں خارجہ سکریٹری نے افغان عوام کے ساتھ بھارت کے تاریخی رشتوں اور دونوں م...