ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 10:09 AM

مردوں کی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گروپA  کے میچ میں آج سہ پہر بھارت کا مقابلہ اپنے روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

مردوں کی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گروپA  کے میچ میں آج سہ پہر بھارت کا مقابلہ اپنے روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف چھ وکٹ سے جیت حاصل کرنے کے ساتھ ...