ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 10:02 AM

بین الاقوامی مالی ادارہ، IMF نے اگلے دو مالی سالوں، 2025-26 اور 2026-27 کے لیے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رہنے کا تخمینہ لگایاہے جو کہ اس کی صلاحیت کے عین مطابق ہے۔

بین الاقوامی مالی ادارہ، IMF نے اگلے دو مالی سالوں، 2025-26 اور 2026-27 کے لیے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رہنے کا تخمینہ لگایاہے جو کہ اس کی صلاحیت کے عین مطابق ہے۔ IMFنے کل جاری کئے گئے اپنے عالمی اقتصادی جائزے میں اس حالیہ پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ IMF کے مطابق ب...