October 14, 2024 9:30 AM
بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کل کرناٹک کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقوں میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس بیچ ہفتے کے دوران گجرات، کونکن، گ...