ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 16, 2024 9:53 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج شمال مغرب وسطی اور مشرقی بھارت میں شدید گرمی کی لہر کیلئے اورینج اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی وسطی اور مشرقی بھارت کیلئے اورینج اور ریڈ الرٹ وارننگ جاری کیاہے۔IMD نے کہا کہ اگلے دو دن تک اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، بہار اور جھارکھنڈ کے حصوں میں شدید سے شدید ترگرمی کی صورتحال کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس مہینے کی 18 تاری...

June 14, 2024 2:10 PM

آئی ایم ڈی نے پیشگوئی کی ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال کے ذیلی علاقوں سکم اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار دن، موسلادھار بارش جاری رہے گی

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ملک کے شمال مغربی شمالی اور مشرقی حصوں میں تیز گرمی کیلئے اورینج الرٹ جاری کیاہے۔IMD نے کہا ہے کہ پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، بہار، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ میں آئندہ تین سے چار دنوں تک شدید سے بہت شدید گرمی کاسلسلہ جاری رہے گا۔ آکاشوانی نیوز سے بات ...