November 25, 2024 11:45 AM
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے اگلے دو روز کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل میں دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے اگلے دو روز کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل میں دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔IMD کے مطابق انڈومان نکوبار جزائر میں اس ہفتے ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے اگلے تین روز کے دوران رات اور صبح کے وق...