August 29, 2024 2:40 PM
گجرات میں سیلاب کی تباہ کاری کے بعد بچاؤ اور امدادی کارروائی جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل سے بات کی ہے اور مرکز کی جانب سے ہرممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔
گجرات میں وسطی اور جنوبی خطوں میں بارش کے زور میں نمایاں طور پر کمی آئی ہے لیکن سوراشٹر اور کچھ میں ہلکی سے اوسط بارش جاری ہے۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بچاؤ اور راحت کارروائی زوروشور سے جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج ریاست کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل سے ٹیلی فون پر بات کی ا...