December 28, 2024 11:53 AM
قومی راجدھانی دلّی کے مختلف حصوں اور اس سے متصل علاقوں میں رات بھر ہلکی سے اوسط بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے اور سردی بڑھ گئی ہے۔
قومی راجدھانی دلّی کے مختلف حصوں اور اس سے متصل علاقوں میں رات بھر ہلکی سے اوسط بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے اور سردی بڑھ گئی ہے۔ بارش کی وجہ سے قومی راجدھانی کے بہت سے حصوں میں بہت زیادہ پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے نوئیڈا، گروگرام...