March 29, 2025 9:41 AM
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب کے کچھ حصوں میں بھی آج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈّوچیری اور کرائکل میں آج ہ...