March 24, 2025 10:05 AM
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، آج ساحلی آندھراپردیش، یانم، تلنگانہ اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں گرج چمک، بجلی اور 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں کے تیز جھکّڑوں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، آج ساحلی آندھراپردیش، یانم، تلنگانہ اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں گرج چمک، بجلی اور 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں کے تیز جھکّڑوں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش میں اگلے تین ...