December 13, 2024 9:31 AM
اعداد و شمار اور پروگراموں پر عملدرآمد کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال اکتوبر کے مہینے میں، بھارت کی صنعتی پیداوار میں ساڑھے تین فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
اعداد و شمار اور پروگراموں پر عملدرآمد کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال اکتوبر کے مہینے میں، بھارت کی صنعتی پیداوار میں ساڑھے تین فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اگست میں معمولی گراوٹ کے بعد اکتوبر میں صنعتی پیداوار میں، لگاتار دوسرے مہینے یہ اضافہ درج کیا گ...