November 25, 2024 12:05 PM
بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا تقریباً نصف حصہ مکمل ہوگیا ہے، آج پانچویں روز مختلف زبانوں اور موضوعات کی 75 سے زیادہ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔
اب جبکہ بھارت کا 55 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا تقریباً نصف حصہ مکمل ہوگیا ہے، آج پانچویں روز مختلف زبانوں اور موضوعات کی 75 سے زیادہ فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ Creative Minds of Tomorrow Challenge اور فلم بازار کے اختتام کے ساتھ اب توجہ ماسٹر کلاسز اور پینل مباحثوں پر مبذول ہوگی، جس کے تعل...