ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 11:50 AM

آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔

آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس سال اکتوبر میں وزیر اعظم Bjarni Bendiktsson کے ذریعے پارلیمنٹ تحلیل کئے جانے کو بعد یہ انتخابات کرائے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تین پارٹیوں پر مشتمل اتحادی سرکار کے درمیان نااتفاقی پیدا ہونے کے سبب یہ قدم اٹھایا تھا۔ ا...